محافظتی خلیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے (انگ: Guard Cell)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے (انگ: Guard Cell)۔